موجودہ جدید دور میںہمارے معاشرے میں انسانی رشتوں کی اہمیت دن بہ دن ختم ہو تی جا رہی ہے، خونی رشتے اور ان کے جوڑ تک ٹوٹ رہے ہیں۔ باہمی…
اس اخبار میں ہم گزشتہ کچھ عرصہ سے مسلسل اشیائے خوردنی مہنگے داموں فروخت کرنے کی خبرشائع کررہے ہیںلیکن کسی کے کانوںپر جُو تک نہیں رینگی۔اب حالت یہاںتک پہنچ چکی…
بے شک جو انسان ارادہ کا پکّا ہو ،وہ حالات کو اپنی مرضی کے موافق ڈھال سکتا ہےاور جو انسان اپنی ہی ذات کے متعلق سوچتا ہے وہ جاہل اور…
بلا شبہ اللہ تعالیٰ نےتمام مخلوقات میں افضل واشرف انسان کو بنایا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ انسان سے بہت محبت رکھتا ہےاور اُسے ایسے مواقع فراہم کرتا رہتا…
شہر سرینگر کے اطرف و اکناف میں آوارہ کتوں کی تعداد میںوسیع پیمانے پر اضافہ ہوتا چلا آرہا ہے،اور لوگوں کے تئیں آوارہ کتّوںکی وحشت و دہشت اور تشددمیں بھی…
آج سے پانچ سال قبل جب ریاست ِجموں و کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرکے جموں و کشمیر کو یونین ٹریٹری بنایا گیا تو یوٹی انتظامیہ نے تمام سرکاری…
جموںوکشمیر میں انسان وحوش تصادم ایک خطرناک شکل اختیار کرچکا ہے ۔تازہ واقعہ میں چندروزقبل نسبل سمبل میں ایک آدم خور تیندوے نے سات سالہ بچے کو اپنا نوالہ بنایاجبکہ…
جب بھی ہم کشمیریوں کی معاشرتی زندگی پرغائرانہ نظر ڈالتے ہیں تو یہ حقیقت سامنے آ ہی جاتی ہے کہ ہمارےمعاشرےمیں زیادہ تر لوگوںکی زندگی اور اعمال، روحانیت اور مقصدیت…
بے شک عزم اور حوصلہ کامیابی کے لئے لازمی ہے اور کامیابی کی اولین شرط خود اعتمادی ہے جبکہ ہمارا رجحان ہی ہماری زندگی کی کسوٹی ہے۔اس اعتبار سے جب…
وادیٔ کشمیر میں جہاں ناجائز اور غیر قانونی دھندے،منشیات کا کاروبار ،نقلی ادویات کی فروخت ،ناجائز منافع خوری ،لوٹ کھسوٹ اور رشوت خوری کے رجحان میںکوئی کمی نہیں ہورہی ہے…