گزشتہ 2روز سے جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے ڈوڈہ ضلع میں جہاں اتوار کو عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے وہیں فصلوں و زرعی شعبے کو بھی بھاری نقصان پہنچا ہے جبکہ ڈوڈہ ٹھاٹھری قومی شاہراہ سمیت بھدرواہ، گندوہ بھلیسہ و دیگر مضافات کی رابطہ سڑکیں زیر آب ہوئیں ہیں اور درجنوں دیہات میں پانی و بجلی نظام متاثر ہوا ہے۔ اس دوران پولیس و سول انتظامیہ نے ہیلپ لائن نمبرات بھی جاری کئے ہیں۔
ویڈیو:اشتیاق ملک
ڈوڈہ میں 2روز سے موسلادھار بارشیں جاری،عام زندگی مفلوج
Read Next
پونچھ حملہ: وسیع جنگلاتی علاقے میں بڑا آپریشن شروع
عظمیٰ ویب ڈیسک مینڈھر// پونچھ ضلع کے مینڈھر علاقے میں ملی ٹینٹوں نے فوجی قافلے…
اننت ناگ میں فوج کی گاڑی حادثہ کا شکار، 1 ہلاک، 9 زخمی
عظمیٰ ویب ڈیسک اننت ناگ// جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ویری ناگ علاقے…
قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں: آئی جی پی کشمیر
راجا ارشاد احمد سرینگر// انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون ودھی کمار…