جموں وکشمیر حکومت نے گول (رام بن) کے مشہور سیاحتی مقام “گھوڑا گلی” کی تجدید و مرمت کیلئے 77.25 لاکھ روپے کے فنڈس کو منظوری دی ہے، جس میں سے 29.18 لاکھ روپے کی رقم جاری کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر رام بن نے ایک ٹویٹ کر کے بتایا کہ متعلقہ منصوبے پر کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے سیاحتی مقام کی تعمیر و مرمت کیلئے رقم واگذار کئے جانے پر مقامی لوگوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
گھوڑا گلی کی تجدید ومرمت کیلئے 77لاکھ روپے واگذار، لوگوں کا اظہارِ تشکر
Read Next
الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دینے والے جموں و کشمیر کو غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں: سید الطاف بخاری
یو این آئی سرینگر// جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کا کہنا…
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: ڈی ڈی سی ممبر کے خلاف مقدمہ درج
اشتیاق ملک ڈوڈہ // ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ (نوڈل افسر ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ)…