کانگریس نے اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں “بھارت جوڑو یاترا “کا انعقاد کیا۔ جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے اس یاترا کی قیادت کی۔ اسی دوران میر نے مرکزی حکومت کی تنقید کی اور الزام لگایا کہ حکومت ملک میں مذہبی منافرت پھیلا رہی ہے۔
کانگریس کی ڈورو اننت ناگ میں “بھارت جوڑو یاترا”۔
Read Next
جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں جھڑپ شروع
عظمیٰ ویب ڈیسک کولگام// جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے ریڈوانی علاقے میں پیر کی…
فضائیہ کے قافلے پر حملے میں کوئی پیش رفت نہیں، تلاشی کاروائی کا دائرہ وسیع
عظمیٰ ویب ڈیسک مینڈھر// بھارتی فضائیہ کے ایک قافلے پر پونچھ میں ملی ٹینٹ حملے…
فاروق عبداللہ، کانگریس لیڈر پاکستان کے ترجمانوں کی طرح بات کرتے ہیں: ترون چگھ
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگھ نے پیر…