سرحدی ضلع کپواڑہ میں سرحدی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ سیاحوں کےلئے ان لائن رجسٹریشن کے بعد اب ان کی رہائش کا بندوبست بھی کیا جا رہا ہے ۔ایس ڈی ایم آفس میں” ہوم سٹے” کےلئے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
سرحدی سیاحت:کرناہ میں “گھریلو رہائش”کیلئے اندراج شروع
Read Next
پونچھ حملہ: وسیع جنگلاتی علاقے میں بڑا آپریشن شروع
عظمیٰ ویب ڈیسک مینڈھر// پونچھ ضلع کے مینڈھر علاقے میں ملی ٹینٹوں نے فوجی قافلے…
اننت ناگ میں فوج کی گاڑی حادثہ کا شکار، 1 ہلاک، 9 زخمی
عظمیٰ ویب ڈیسک اننت ناگ// جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ویری ناگ علاقے…
قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں: آئی جی پی کشمیر
راجا ارشاد احمد سرینگر// انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون ودھی کمار…