متحدہ مجلس علما جموں وکشمیر نے آج سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کر کے کشمیر کی سب سے بڑی عبادتگاہ مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے کسی قسم کا رخنہ نہ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسی دوران متحدہ مجلس نے کہا کہ مجلس کے سرپرست میرواعظ ڈاکٹر مولوی عمر فاروق کو گزشتہ تین سال سے غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر نظر بند رکھا گیا ہے، جو انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اُنہوں نے میر واعظ مولوی عمر فاروق کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
میرواعظ مولوی عمر فاروق کو فوری طور پر رہا کیا جائے:متحدہ مجلس علما جموں وکشمیر
Read Next
لداخ لوک سبھا سیٹ سے 5 امیدوار میدان میں؛ 3 نامزدگیاں مسترد
عظمیٰ ویب ڈیسک لیہہ// لداخ پارلیمانی حلقے کے لیے ہفتے کے روز کاغذات کی جانچ…
الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دینے والے جموں و کشمیر کو غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں: سید الطاف بخاری
یو این آئی سرینگر// جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کا کہنا…
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: ڈی ڈی سی ممبر کے خلاف مقدمہ درج
اشتیاق ملک ڈوڈہ // ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ (نوڈل افسر ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ)…