ضلع کولگام میں گزشتہ رات ہوئے تصادم کے دوران دو مقامی ملی ٹینٹوں نے اہلِ خانہ اور پولیس کی اپیل پر ہتھیار ڈال دیے اور خود سپردگی کر دی۔ اسی دوران نوجوانوں کے اہلِ خانہ نے اُنہیں ہتھیار ڈالنے کی اپیل کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
کولگام تصادم:اہلِِ خانہ کی اپیل پرملی ٹینٹوں نے خودسپردگی کر دی
You May Also Like
Read Next
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: ڈی ڈی سی ممبر کے خلاف مقدمہ درج
اشتیاق ملک ڈوڈہ // ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ (نوڈل افسر ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ)…
راجوری میں منشیات فروش کی کثیر منزلہ تجارتی عمارت، کار ضبط
عظمیٰ ویب ڈیسک راجوری// ضلع راجوری میں ہفتہ کے روز ایک بدنامِ زمانہ منشیات فروش…