ہانجی دانتر میںATMنصب کرنے کا مطالبہ

وی اوآئی

اننت ناگ//ہانجی دانتر اننت ناگ قصبہ سے دو کلو میٹر دور ی پرواقع ہے اور تجارتی لحاظ سے اہم علاقہ مانا جاتا ہے جہاں پر کئی بینڈ سا ملز اور دیگر کاروباری ادارے ہیں، تاہم علاقہ میں کوئی اے ٹی ایم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں خاص کر تاجروں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہیں ۔ لوگوںنے علاقے میں اے ٹی ایم نصب کرنے کیلئے جموں کشمیر بینک کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے ۔