جیو مارٹ ڈیجیٹل

 Baby Ben

کی ریلائنس ریٹیل کیساتھ شراکت

سرینگر//ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر ہے کہ ’Baby Ben‘ نے ریلائنس ریٹیل کے ساتھ اپنے نئے الیکٹرانکس ریٹیل اسٹور فارمیٹ کی فرنچائزی کے طور پر JioMartڈیجیٹل کے نام سے شراکت کی ہے۔JioMart ڈیجیٹل اسٹور آف لائن ڈسپلے اور آن لائن کیٹلاگ پر مبنی سیلز کا ایک انوکھا امتزاج ہوگا۔ یہ ماڈل ریٹیلروں کیلئے اپنی سرمایہ کاری کو بہتر بنانے اور مزید برانڈ، SKUs اور پروڈکٹ کیٹیگریز کو شامل کر کے اپنا پروڈکٹ پورٹ فولیو بڑھانے کیلئے بااختیار بنائے گا۔ مزید برآں یہ سٹور ایک ہی چھت کے نیچے کنزیومر فائنانس، پروڈکٹ ایکسچینج، سیلز سروس سپورٹ وغیرہ جیسے اہل صارفین کو بھی سہولت فراہم کریں گے۔ایک JioMart ڈیجیٹل اسٹور کے طور پر ہم ایک ون اسٹاپ شاپ ہوں گے جو الیکٹرانکس، آلات، لیپ ٹاپ اور آئی ٹی مصنوعات کا مکمل پورٹ فولیو فراہم کرتا ہے۔ اس طرح اپنے صارفین کی تمام ضروریات کو پورا کرتا ہے۔