رام بن کے سنگلدان علاقے میں درختوں کے ساتھ باندھی بجلی کی ترسیلی لائن گرنے سے ایک غریب شخص کا واحد زریعہ آمدن “خچر” ہلاک ہو گیا ہے تاہم کوئی دیگر نقصان نہیں ہوا۔لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ترسیلی لائنوں کی مرمت کر کے علاقے میں کھمبے لگائے جائیں تاکہ مستقبل میں کوئی حادثہ پیش نہ آئے۔