یاسین انگلش سکول منڈی میں سکول کی تین روزہ سالانہ تقریبات سموار کو اختتام پذیر ہوئی۔ تقریب کے آخری دن بی ڈی سی منڈی شمیم احمد گنایی ڈپٹی سی او پچیس آر آر نایر اور ایس ایچ او منڈی مختار علی خصوصی مہمانان کی حیثیت سے شامل رہے۔ تین روزہ سالانہ تقریب میں سکول کے بچوں نے مختلف پروگرامس پیش کیے۔
ویڈیو:عشرت حسین بٹ
یاسین انگلش سکول منڈی میں یومِ تاسیس پر تقریب
You May Also Like
Read Next
لوک سبھا انتخابات: جموں میں 11 بجے تک 26 فیصد ووٹنگ ریکارڈ
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// جموں لوک حلقہ میں جمعہ کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات…
سوپور کے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
عظمیٰ ویب ڈیسک سوپورہ// شمالی کشمیر کے سوپور میں جاری تصادم کے درمیان تحصیل کے…