ای ڈی نے 9 ملزمان کے خلاف استغاثہ کی شکایت دائر کی

File Photo

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پی ایم ایل اے، 2002 کی دفعات کے تحت 9 ملزمان کے خلاف خصوصی عدالت سری نگر کے سامنے استغاثہ کی شکایت درج کرائی ہے۔
ایکس پر پوسٹ میں، ای ڈی نے کہا کہ محمد اکبر بھٹ، فاطمہ شاہ، الطاف احمد بھٹ، قاضی یاسر، محمد عبداللہ شاہ، سبزار احمد شیخ، منظور احمد شاہ، محمد اقبال میر اور سید خالد گیلانی عرف خالد اندرابی کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔
ایجنسی نے مزید کہا کہ عدالت نے شکایت کا نوٹس لیا ہے۔