کولگام میں “وِنے سوچس ” کمپنی کی جانب سے ڈیلرس کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کافی تعداد میں ڈیلرس اور سب ڈیلرس نے شرکت کی۔ میٹنگ کے مہمان خصوصی مدثر احمد نے شرکاء کو یقین دلایا کہ کمپنی ھٰذا لوگوں کی دہلیز تک اپنی سروس پہنچانے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑے گی۔ جسکی ایک کڑی کولگام میں زیر تعمیر کمپنی کا “شو رومـ” کھولا گیا ہے۔
ویڈیو رپورٹ:اظہرحسین
نجی کمپنی “ونے سوچس”نے کولگام میں اپنا تجارتی یونٹ قائم کیا
You May Also Like
Read Next
مینڈھر میں کرنٹ لگنے سے محکمہ بجلی کا ڈیلی ویجر جاں بحق
جاوید اقبال مینڈھر// پونچھ ضلع کے مینڈھر میں جمعرات کو بجلی کا کرنٹ سے لگنے…
سرینگر میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر (ڈی ایس ای کے) نے جمعرات…
بارہمولہ میں منشیات فروش کی 50 لاکھ روپے مالیت کی جائیداد ضبط
فیاض بخاری بارہمولہ// منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ میں پولیس…