ادھم پور کے رام نگر علاقے میں تین سگی بہنوں سمیت چار افراد نالے میں غرقاب ہوئے۔مقامی لوگوں اور پولیس کی انتھک کوشش کے بعد نالے سے چاروں کی لاشیں برآمد کرکے انہیں وارثین کے سپرد کیا گیا، جس کے بعد رام نگرسراسیمگی دوڑ گئی۔
ادھم پور میں 3 سگی بہنوں سمیت 4 افراد غرقاب، علاقے میں کہرام
You May Also Like
Read Next
مغل روڈ پر بحالی کا کام جاری، موسم میں بہتری کے بعد آمدورفت بحال ہو گی
عشرت حسین بٹ پونچھ// تاریخی مغل شاہراہ پر اتوار کوملبہ اور پسیاں ہٹانے کا کام…