پلوامہ:پستونہ ترال کے تیلی محلہ میں گذشتہ شام نزدیکی پہاڑی سے آنے والے پانی کا ایک ریلا بستی میں داخل ہوا جس نے یہاں سڑک کو نقصان پہنچانے کے علاہ یہاں تعمیر کردہ ایک سیل کو بھی مکمل طور تباہ کر دیا۔ لوگوں نے بتایا کہ علاقے میں نالے کے پانی کی وجہ سے دونوں اطراف کے رہائشی گھروں سے باہر نکل کر محفوظ مقام پر پہنچے۔ لوگوں نے سرکارسے مطالبہ کیا ہے کہ نالے کی مکمل مرمت اور ایک مضبوط باند کو تعمیر کیا جائے۔
پلوامہ: پستونہ ترال میں سیلابی ریلے سے بھاری تباہی
You May Also Like
Read Next
راجوری میں منشیات فروش کی کثیر منزلہ تجارتی عمارت، کار ضبط
عظمیٰ ویب ڈیسک راجوری// ضلع راجوری میں ہفتہ کے روز ایک بدنامِ زمانہ منشیات فروش…
پاکستانی لیڈر چاہتے ہیں کہ کانگریس ’کا شہزادہ‘ بھارت کا وزیرِاعظم بن جائے: مودی
عظمیٰ ویب ڈیسک جھارکھنڈ// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز زور دے کر…