عام آدمی پارٹی نے آج جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر میں اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کر رہے ڈیلی ویجروں اور عارضی ملازمین کی حمایت کا اعلان کیا۔ پارٹی لیڈران نے کہا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت ڈیلی ویجروں کو ماہانہ18000ہزار روپے تنخواہ دے رہی ہے،جبکہ جموں و کشمیر میں انہیں ملازمین کو 9000ہزار تنخواہ دی جا رہی ہے، جو گزشتہ دو سالوں سے اُنہیں ادا نہیں کی گئی ہے۔
عام آدمی پارٹی نے ڈیلی ویجروں کی حمایت کا اعلان کیا
Read Next
امید ہے انتخابات کے دوران سرحدوں پر امن قائم رہے گا: پی کے پولے
عظمیٰ ویب ڈیسک بانڈی پورہ// چیف الیکشن آفیسر (سی ای او) جموں و کشمیر پی…
ایل جی منوج سنہا نے کبیرناتھ رائے میموریل لیکچر سے خطاب کیا
عظمیٰ ویب ڈیسک غازی پور// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار…