آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر سی آر پی ایف نے کولگام اور ترال پلوامہ میں ترنگا ریلی کا انعقاد کیا وہیں ترال میں سی آر پی ایف کی 180 بٹالین نے ایک میڈیکل کیمپ بھی منعقد کیا، جس میں درجنوں افراد نے شرکت کی۔ اسی دوران سی آر پی ایف کی 18 بٹالین نے کولگام میں ترنگا بائیک ریلی منعقد کی گئی، جس میں مقامی نوجوانوں اور سی آر پی ایف اہلکاروں نے شرکت کی۔
ویڈیو:اظہرحسین،کولگام| سید اعجاز،پلوامہ
سی آر پی ایف نے ترنگا ریلی اور طبی کیمپ منعقدکیا
Read Next
پونچھ حملہ: کئی افراد کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا، آپریشن جاری
عظمیٰ ویب ڈیسک مینڈھر// پونچھ ضلع میں بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے قافلے پر…
سرینگر سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ساتھی زخمی
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// وسطی کشمیر کے سرینگر ضلع میں اتوار کو پیش آئے ایک…