خواہشِ حج وعمرہ

 

یہ کب کہا کہ سونے کی دیوار چاہئے
ہیرے جواہرات کا انبار چاہئے
مرنے سے پہلے لاڈلہؔ کی ہے یہی للک
مجھ کو درِ رسول کا دیدار چاہئے

مجھ کو مکّے میں بلالے مولا
خواہش حج نہ لئے مر جاؤں
لاڈلہؔ کی ہے یہ دل کی حسرت
میں بھی کعبے کا سفر کر جاؤں

بیٹا ہے نیک تیرا وہی کام آئے گا
اولاد کا وہ فرض بھی بالکل نبھائے گا
رب کی رضا کے واسطے اک روز لاڈلہؔ
خود کرلیا ہے عمرہ تجھے حج کرائے گا

میم عین لاڈلہ ؔ
حوض اسٹریٹ، کولکاتہ
موبائل نمبر؛9331457143