سری نگر جموں قومی شاہراہ کے مختلف مقامات پر سیب اور ناشپاتی سے لدے ٹرکوں کو دانستہ طور پر روکنے کے خلاف کشمیر ویلی فروٹ گروورز کم ڈیلرز یونین کے بینر تلے آج قاضی گنڈ میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اسی دوران احتجاجیوں نے کہا کہ سری نگر جموں قومی شاہراہ کے مختلف مقامات پر جان بوجھ کر سیب اورناشپاتی سے لدے ٹرکوں کو دو سے تین دن تک روکے جانے کے نتیجے میں سیب اور ناشپاتی خراب ہورہی ہے ۔جس سے اُنہیں بھاری نقصان کا سامنا ہے۔
ویڈیو:عارف بلوچ
میوہ جات سے لدی ہزاروں گاڑیاں شاہراہ پر درماندہ، تاجروں کا قاضی گنڈ میں احتجاج
Read Next
لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مرحلوں میں صرف 8 فیصد خواتین امیدوار
عظمیٰ ویب ڈیسک نئی دہلی// لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مرحلوں میں کل 1,618…
اودھم پور فائرنگ واقعہ میں زخمی وی ڈی جی نے ممبر دم توڑ دیا
عظمیٰ ویب ڈیسک اودھم پور// اودھم پور ضلع کے بسنت گڑھ علاقے میں مشتبہ ملی…