بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے آج نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں ،وہ نہیں چاہتے ہیں کہ نوجوانوں کو ووٹ ڈالنے کا حق ملے۔ انہوں نے کہا ،” ہمارا اگلا ٹارگٹ پاکستان زیر انتظام کشمیر ہےجسے ہم 6 ماہ کے اندر واپس لیں گے۔