فوج نے آج جنوبی کشمیر کے کھنڈور مائی علاقے میں ایک سنگیت پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں مقامی لوگوں، طلبا اور گلوکاروں نے شرکت کی۔اسی دوران گلوکاروں نے قوالی، گیت اور کشمیری لوک گیتوں سے لطف اندوز ہوئے۔ اس پروگرام میں فوجی619ائر ڈیفنس کمانڈر بریگیڈیر نرولا مہمانِ خصوصی کے طور پر موجود تھے۔