ضلع رام بن کے سیاحتی مقام سناسر میں آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر ـ”ہر گھر ترنگا مہمـ” کے تحت ایک منفرد انداز میں گھوڑا و شکارا ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ بی جے پی ضلع رام بن کے کنوینر شام سنگھ کٹوچ اور ایڈوکیٹ سورج سنگھ پریہار کی قیادت میں نکالی گئی۔ اس ترنگا ریلی میں سیکڑوں لوگوں نے شرکت کر کے قومی پرچم لہرایا۔
ویڈیو:نواز رونیال،رام بن
ہرگھر ترنگا مہم:سناسر رام بن میں بھاجپا کی ترنگا ریلی
Read Next
کشمیر میں جیشِ محمد کے جنگجو کی 6 جائیدادیں قرق: این آئی اے
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// کشمیر میں عسکری دراندازی کے معاملے میں ایک بڑے کریک ڈاون…
وزیر اعظم آج ایسے بیانات دے رہے ہیں جو اُن کے عہدے کے شیان شان نہیں: فاروق عبداللہ
یو این آئی سرینگر// جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بدھ…