آزادی کا امرت مہوتسوپروگرام کے تحت ہر گھرترنگا پروگرام کے تحت ترال کے سٹیڈیم میں ایک پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں ایک اندازے کے مطابق طلبا، ملازمین کے علاوہ عام لوگوں سمیت 15ہزار کے قریب افراد نے شرکت کی۔ پروگرام میں کمشنر سیکرٹری محکمہ دیہی ترقی اور ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے بھی شرکت کی۔