جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کے ہمراہ پہاڑی ضلع رام بن میں زیر تعمیر فورلین قومی شاہرہ کے جایز بانہال سے ناشری ٹنل تک قومی شاہراہ 44 فور لیننگ کے تعمیراتی کاموں کی رفتار کابھی معائنہ کیا۔ انہوں نے این ایچ اے آئی کو ہدایت دی کہ وہ بانہال سے ناشری سیکٹر میں قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر پڑے ملبے ڈھیر کو فوری طور پر ہاٹائیں اور ڈبل لین ٹریفک کی نقل و حرکت کو یقینی بنائیں۔
ویڈیو:نواز رونیال
چیف سیکرٹری نے شاہراہ کی صورتحال کا جائزہ لیا
Read Next
جموں و کشمیر میں 11، 12 مئی کو ناموافق موسم متوقع، کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کا امکان
یو این آئی سرینگر// محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 11…
کرگل میں 3.4 شدت کا زلزلہ
عظمیٰ ویب ڈیسک کرگل// لداخ خطے کے کرگل علاقے میں گزشتہ شب زلزلے کے ہلکے…