بھارتیہ جنتا پارٹی یووا مورچ ضلع کولگام نے آج ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کر کے وزیرِ اعظم کا جنم دن کے دن کے موقع پر منعقد ہونے والی اپنی تقریبات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھاجپا نے کولگام میں متعدد تعمیراتی و ترقیاتی کام کیے ہیں وہیں نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے بھی کام کیے ہیں۔
ویڈیو: اظہر حسین
وزیرِ اعظم کا جنم دن: بھاجپا یووا مورچہ کولگام نے اپنی تقریبات سے آگاہ کیا
Read Next
سرینگر میں ہسپتال منتقلی کے دوران مریض فوت، لوگوں نے ٹریفک جام کو ذمہ دار ٹھہرایا
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// سرینگر میں ایک 27 سالہ نوجوان ہسپتال منتقلی کے دوران راستے…
سانبہ میں ہلاک درانداز ممکنہ طور پر فوجیوں کی چوکسی جانچنے کیلئے بھیجا گیا تھا: آئی جی بی ایس ایف
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// بی ایس ایف کے آئی جی نے جمعرات کو کہا کہ…