مشن سٹیٹ ہڈ جموں کشمیر کے صدر سنیل ڈمپل نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے خلاف زور دار احتجاج کیا اورکمیشن کے یکطرفہ فیصلے کی کاپیاں نذر آتش کیں۔ اُنہوں نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو “تغلقی فرمان”قرار دیا۔اُنہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے جموں و کشمیر کی تاریخ اور ڈیموگرافی کو تبدیل کیا جائے گا، ریاست کے مستقل رہائشیوں کے حقوق کمزور ہو جائیں گے۔
الیکشن کمیشن کا فیصلہ”تغلقی فرمان”||ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی کوشش:سنیل ڈمپل
You May Also Like
Read Next
بانڈی پورہ-گریز روڈ ٹریفک کیلئے بند
عظمیٰ ویب ڈیسک بانڈی پورہ// رازدان پاس پر تازہ برف باری کے پیش نظر، بانڈی…
ثانیہ قادری جموں و کشمیر گریپلنگ کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر
عظمیٰ ویب ڈیسک نئی دہلی// جموں و کشمیر میں گریپلنگ کو فروغ کے لیے ایک…
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد برآمد: پولیس
یو این آئی بارہمولہ// منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی…