رام بن کے سنگلدان علاقے میں درختوں کے ساتھ باندھی بجلی کی ترسیلی لائن گرنے سے ایک غریب شخص کا واحد زریعہ آمدن “خچر” ہلاک ہو گیا ہے تاہم کوئی دیگر نقصان نہیں ہوا۔لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ترسیلی لائنوں کی مرمت کر کے علاقے میں کھمبے لگائے جائیں تاکہ مستقبل میں کوئی حادثہ پیش نہ آئے۔
رام بن:درختوں کے ساتھ باندھی بجلی کی تار گرنے سے خچر ہلاک
You May Also Like
Read Next
جموں و کشمیر بینک نے مالی سال 2023-24 میں 1767کروڑ روپے کا منافع کمایا: سی ای او
یو این آئی سرینگر// جموں وکشمیر بینک نے مالی سال 2023-24کے دوران 1,767 کروڑ روپے…