ڈوڈہ ضلع میں شدید بارشوں کی وجہ سے جہاں ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے وہیں رابطہ سڑکیں زیر آب ہوگئیں ہیں، درجنوں دیہات میں پانی و بجلی نظام متاثر ہوا ہے۔ اس دوران بھاری پیمانے پر فصلوں، پھلوں و دیگر زرعی شعبے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
ڈوڈہ میں موسلادھار بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی
Read Next
جموں و کشمیر میں آئندہ چند روز تک خشک موسم کی پیش گوئی
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// محکمہ موسمیات نے اتوار کو یہاں موسم عام طور پر خشک…
سرینگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// وسطی کشمیر کے ضلع سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں اتوار…
پونچھ حملہ: تلاشی آپریشن دوسرے روز بھی جاری، اضافی کمک تعینات
عظمیٰ ویب ڈیسک مینڈھر// پونچھ ضلع کے مینڈھر میں بھارتی فضائیہ کے قافلے پر حملے…