سب ڈویژنل مجسٹریٹ مینڈھر نے پولنگ بوتھوں کو ریشنلائز کرنے کے سلسلے میں اپنے دفتر میں تمام سیاسی جماعتوں کی میٹنگ منعقد کی جس میں تحصیلدار مینڈھر ،بالا کوٹ،منکوٹ اور تمام نائب تحصیلداروں کے علاوہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ میٹنگ میںپولنگ بوتھوں کی حد بندی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
پولنگ بوتھوں کی ریشنلائزیشن کے متعلق مینڈھر میں انتظامیہ کا اجلاس
Read Next
بارہمولہ: ضمانت پر رہا منشیات فروش پر نظر رکھنے کیلئے جی پی ایس ٹریکر کا استعمال
عظمیٰ ویب ڈیسک بارہمولہ// شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں پولیس نے ضمانت پر رہا…
امن سے رہنا چاہتے ہیں، بات چیت کی وکالت کرتے رہیں گے: فاروق عبداللہ
یو این آئی سرینگر// جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے منگل…