۔2000روپے کے نوٹ کے بندش، فکر کی کوئی بات نہیں:آر بی آئی گورنر

نئی دہلی//چین کی ہندوستان میں دراندازی کو لے کر ایک بار پھر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش نے اپنے ایک بیان میں کچھ ایسے حقائق سامنے رکھے ہیں جو انتہائی فکر انگیز ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ اب ہمیں پتہ ممبئی//2000روپے کے نوٹوں کے بند کیے جانے پر آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ آر بی آئی کا 2000 روپے کے نوٹ لانے کا مقصد پورا ہو گیا ہے۔ 2000روپے کے نوٹ صرف اس نظام کے تحت تبدیل اور جمع کیے جائیں گے کہ عام لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ بینکوں کو اس کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ شکتی کانت کا کہنا ہے کہ 2000روپے کے نوٹ بنیادی طور پر نوٹ بندی کے بعد واپس لیے گئے نوٹوں کی تلافی کے لیے متعارف کرائے گئے تھے۔ اب چونکہ مارکیٹ میں مزید مالیت کے نوٹوں کی کوئی کمی نہیں ہے، اس لیے انہیں گردش سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔