دریائے چناب پرزیرِ تعمیردنیا کے سب سے اونچا ریل پل کا تعمیراتی کام لگ بھگ مکمل ہو چکا ہے ۔یہ پل پیرس کے ایفل ٹاور سے 35 میٹر اونچا ہے اور دنیا کے بلند ترین پل کے موجودہ ریکارڈ ہولڈر سے 84میٹر اونچا ہے،اس سے قبل چین میں ایک پل 275میٹر اونچائی پر بنایا گیا ہے۔
دنیا کے سب سے اونچے”چناب ریل پل”کا تعمیراتی کام تکمیل کے قریب
Read Next
بی ڈی او دفتر گنڈ میں نقب زنی کی واردات، مقدمہ درج
غلام نبی رینہ کنگن// بی ڈی او دفتر گنڈ میں نقب زنی کی واردات کے…
جموں و کشمیر میں ابر آلود موسم کے درمیان ہلکی بارش متوقع
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں…