جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے وانپوہ علاقے کے سرسونا میں ریلوے ٹریک کے کنارے ایک شخص کی لاش مشکوک حالت میں برآمد ہوئی ۔متوفی کی شناخت مشتاق احمد ڈار ولد عبدالرزاق ڈار ساکن اوڈرا اننت ناگ کے طور پر کی گئی ہے۔
اننت ناگ کے سرسونا میں مشتبہ حالت میں لاش برآمد
You May Also Like
Read Next
پونچھ، راجوری اور بھلیسہ کے متعدد علاقوں میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری
یو این آئی جموں// جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے گرسائی اوراس کے ملحقہ علاقوں…
کٹھوعہ میں خاتون منشیات فروش خاتون گرفتار، نقدی اور ہیروئن برآمد
عظمیٰ ویب ڈیسک کٹھوعہ// جموں و کشمیر پولیس نے منگل کو کٹھوعہ ضلع میں منگل…