کانگریس نے اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں “بھارت جوڑو یاترا “کا انعقاد کیا۔ جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر نے اس یاترا کی قیادت کی۔ اسی دوران میر نے مرکزی حکومت کی تنقید کی اور الزام لگایا کہ حکومت ملک میں مذہبی منافرت پھیلا رہی ہے۔