بھارتیہ جنتا پارٹی کولگام نے آج ایک سیوا پکھواڑا کے حوالے سے پریس کاانعقاد کیا۔ اسی دوران لیڈران نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے کولگام ضلع کیلئے خاطر خواہ ترقیاتی کام کئے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ بد عنوان لوگوں کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔بھاجپا نے ملک و جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی نہیں چھوڑی ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کے تنظیمی امور پارٹی ہائی کمان کے نوٹس میں ہیں وہ اس معاملے میں کاروائی کریں گے۔
ویڈیو:اظہر حسین
بی جے پی میں بدعنوان لوگوں کیلئے کوئی جگہ نہیں:بھاجپا کولگام
Read Next
کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد پر مشکوک نقل و حرکت، تلاشی کاروائی جاری
عظمیٰ ویب ڈیسک کٹھوعہ// سیکورٹی فورسز نے کٹھوعہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے قریب…
جنوبی کشمیر میں 2 ملی ٹینٹ حملے؛ سابق سرپنچ ہلاک، خاتون سمیت 2 سیاح زخمی
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// جنوبی کشمیر میں ہفتہ کی دیر شام ایک کے بعد ایک…