ایس ایس پی کولگام نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز گزشتہ 2دنوں میں ضلع کولگام میں 2معرکہ آرائیوں میں ایک پاکستانی سمیت 3جیش محمد جنگجووں کومار گرایا ہے، جو سیکیورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی ہے۔اُنہوں نےمزید بتایا،ــ”ستمبر 2021سے رواں برس ستمبر 2022تک کولگام ضلع میں اب تک 25تصادم آرائیوں میں 10پاکستانیوں سمیت 50جنگجو مارے گئے ہیں”۔
ویڈیو:اظہر حسین
کولگام میں دومعرکہ آرائیوں میں پاکستانی سمیت3جیش جنگجو مارے گئے:پولیس
Read Next
کشتواڑ سڑک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، ٹپر ڈرائیور زخمی
عاصف بٹ کشتواڑ// ضلع کشتواڑ میں اتوار کی شام پیش آئے ایک سڑک حادثے میں…
ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ’ہنگامی لینڈنگ‘
عظمیٰ ویب ڈیسک دبئی// ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے فوری طور پر تفصیل بتائے…
عوام بھاجپا کے پراکسی امیدواروں کو مسترد کریں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار…