یوم آزادی کے موقع پر ڈی ڈی سی چیئرمین کولگام محمد افضل پرے نے ڈی سی کولگام اور دیگر سیکٹرل افسران کی موجودگی میں قومی پرچم لہرایا۔ چیئرمین میونسپل کونسل کولگام منیب زرگر نے ٹاون ہال کولگام کے احاطے میں ترنگا لہرایا۔اسی دوران 18 بٹالین سی آر پی ایف نے سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹر کولگام میں بھی ترنگا لہرایا۔
کولگام میں یومِ آزادی کے موقع پر مختلف تقریبات
Read Next
جموں میں فوجی افسر کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// جموں و کشمیر کی اکھنور بارڈر پر تعینات ایک فوجی میجر…
پل ڈوڈہ کے نزدیک دو گاڑیوں کی ٹکر سے 9 افراد زخمی
اشتیاق ملک ڈوڈہ// بٹوت کشتواڑ قومی شاہراہ پر پل ڈوڈہ گڈسو کے مقام پر دو…
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت جموں میں ریٹائرڈ ایس پی گرفتار
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں// ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کو جمعہ کی رات آفیشل…