جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے وانپوہ علاقے کے سرسونا میں ریلوے ٹریک کے کنارے ایک شخص کی لاش مشکوک حالت میں برآمد ہوئی ۔متوفی کی شناخت مشتاق احمد ڈار ولد عبدالرزاق ڈار ساکن اوڈرا اننت ناگ کے طور پر کی گئی ہے۔
اننت ناگ کے سرسونا میں مشتبہ حالت میں لاش برآمد
Read Next
پونچھ میں تین بالائی ورکروں پر پی ایس اے عائد: پولیس
عشرت حسین بٹ پونچھ// سیکورٹی کو مضبوط بنانے اور امن عامہ کو برقرار رکھنے کے…
کشتواڑ میں بدنامِ زمانہ منشیات فروشوں پر پی ایس اے عائد
عظمیٰ ویب ڈیسک کشتواڑ// خطہ چناب کے کشتواڑ ضلع میں اتوار کو دو بدنامِ زمانہ…
جنوبی کشمیر حملے: بی جے پی کارکنان کا سرینگر میں احتجاج
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// شوپیاں میں پارٹی کارکن کی ہلاکت اور پہلگام میں سیاحوں پر…