عیدگاہ سرینگر میں سڑک کنارے پر آئس کریم اور کلفیاں بیچنے والا ایک غیر مسلم کلفی فروش پُرفتن دور میں آپسی اتحاد اور بھائی چارے کی طرفداری کر رہا ہے،اُس کا ماننا ہے کہ دنیا بھر کے تمام لوگ ایک جیسے ہیں اور اُنہیں مل جل کر رہنا چاہئے، لوگوں کو تمام تہواروں کو مل کر منانا چاہئے۔ اسی دوران قربانی کے جانوروں کو چارہ دیتے اور اُن کے ساتھ کھیلتے ہوئے غیر مسلم کلفی فروش کو دیکھا جا سکتا ہے۔
عید پر ایک غیر مسلم کلفی فروش آپسی بھائی چارہ کا طرفدار
Read Next
عدالت عالیہ نے جماعت اسلامی کے سابق ترجمان پر عائد پی ایس اے کو منسوخ کر دیا
یو این آئی سرینگر// جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم جماعت…
پولیس کی مبینہ ہراسانی کے بعد 47 سالہ شخص کی خودکشی، ایس ایچ او منسلک
عظمیٰ ویب ڈیسک جموں//پولیس کی مبینہ ہراسانی کے بعد جموں میں ایک 47 سالہ شخص…
سوپور میں چار افراد کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
یو این آئی سوپور// منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاررائیوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس…