ترال میں تین سال بعد حضرت امیر کبیر میر سید علی الھمدانی ؒکا سالانہ عرس مبارک عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس دوران وادی کے مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے اس عرس میں شرکت کی ، اور خانقاہ فیض پناہ ترال پر حاضری دی ۔
ترال میں سید علی الھمدانیؒ کے عرس میں ہزاروں عقیدت مندوں کی شرکت
Read Next
این آئی اے عدالت بانڈی پورہ نے مفرور ملزموں کے خلاف نوٹس جاری کئے
یو این آئی بانڈی پورہ// قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) بانڈی پورہ کی ایک عدالت…
پی ڈی پی امیدوار نے دفعہ 370 کی منسوخی میں بھاجپا کی مدد کی: عمر عبداللہ
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ…