ریاسی میں بھاجپا سے وابستگی رکھنے والے لشکر جنگجوطالب حسین کی گرفتار کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ وہیں بی جے پی آئی ٹی سیل انچارج کے “فل ٹائم ملی ٹینٹ اور پارٹ ٹائم صحافی” نکلنے پر بھاجپا صحافیوں کی اسکریننگ کا مطالبہ کر رہی ہے۔ اس معاملے پر صفائی دیتے ہوئے بھاجپا ترجمان ایڈوکیٹ ابھینو شرما نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھاجپا طالب حسین کی پارٹی سے وابستگی کے متعلق تحقیقات کرے گی۔
طالب حسین کی گرفتاری کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے صحافیوں کی سکریننگ پر زور دیا
You May Also Like
Read Next
شمالی کشمیر میں ملی ٹینسی سے وابستہ مزید 4 جائیدادیں قرق: این آئی اے
عظمیٰ ویب ڈیسک نئی دہلی// ملک میں عسکری نیٹ ورک کے خلاف اپنے بڑے پیمانے…
بی جے پی مذہب کے نام پر الیکشن لڑ رہی ہے: محبوبہ مفتی
یو این آئی سرینگر// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا…