ایس ایس پی کولگام نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز گزشتہ 2دنوں میں ضلع کولگام میں 2معرکہ آرائیوں میں ایک پاکستانی سمیت 3جیش محمد جنگجووں کومار گرایا ہے، جو سیکیورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی ہے۔اُنہوں نےمزید بتایا،ــ”ستمبر 2021سے رواں برس ستمبر 2022تک کولگام ضلع میں اب تک 25تصادم آرائیوں میں 10پاکستانیوں سمیت 50جنگجو مارے گئے ہیں”۔
ویڈیو:اظہر حسین
کولگام میں دومعرکہ آرائیوں میں پاکستانی سمیت3جیش جنگجو مارے گئے:پولیس
Read Next
بارہمولہ میں تین دہائیوں سے مفرور 2 افراد گرفتار: پولیس
یو این آئی بارہمولہ// جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں گذشتہ تین…
کولگام جھڑپ میں انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر باسط ڈار مارا گیا: آئی جی پی کشمیر
عظمیٰ ویب ڈیسک کولگام// جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈوانی پائین علاقے میں منگل…