سب ڈویژنل مجسٹریٹ مینڈھر نے پولنگ بوتھوں کو ریشنلائز کرنے کے سلسلے میں اپنے دفتر میں تمام سیاسی جماعتوں کی میٹنگ منعقد کی جس میں تحصیلدار مینڈھر ،بالا کوٹ،منکوٹ اور تمام نائب تحصیلداروں کے علاوہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ میٹنگ میںپولنگ بوتھوں کی حد بندی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔