بھارتیہ جنتا پارٹی کولگام نے آج ایک سیوا پکھواڑا کے حوالے سے پریس کاانعقاد کیا۔ اسی دوران لیڈران نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے کولگام ضلع کیلئے خاطر خواہ ترقیاتی کام کئے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ بد عنوان لوگوں کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔بھاجپا نے ملک و جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی نہیں چھوڑی ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کے تنظیمی امور پارٹی ہائی کمان کے نوٹس میں ہیں وہ اس معاملے میں کاروائی کریں گے۔
ویڈیو:اظہر حسین
بی جے پی میں بدعنوان لوگوں کیلئے کوئی جگہ نہیں:بھاجپا کولگام
You May Also Like
Read Next
نیشنل کانفرنس کو لداخ میں بڑا دھچکا، کرگل کا پورا یونٹ مستعفی
عظمیٰ ویب ڈیسک کرگل// نیشنل کانفرنس کو پیر کو لداخ میں بڑا دھچکا لگا کیونکہ…
کانگریس اور ترنمول کانگریس دونوں نے دہشت گردی پر سمجھوتہ کیا: امت شاہ
یواین آئی کلکتہ// مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کانگریس اور ترنمول کانگریس کو…
آئی جی پی کشمیر کا شوپیاں دورہ، الیکشن تیاریوں کا جائزہ لیا
عظمیٰ ویب ڈیسک شوپیاں// جنوبی ضلع شوپیاں میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی…