ڈاک بنگلو مینڈھر میں پہاڑی طبقہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں پہاڑی قبیلہ کے لوگوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔میٹنگ میں راجوری میں منعقد ہونے والی وزیرِ داخلہ کی ریلی کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسی دوران طے کیا گیاکہ پہاڑی قبیلے کا ہر فرد بڑی تعداد میں ریلی میں شرکت کریگا۔
مینڈھر :پہاڑی طبقہ کا اجلاس،وزیرِ داخلہ کی ریلی کے متعلق تبادلہ خیال
Read Next
سونہ مرگ سڑک حادثے میں خاتون سیاح جاں بحق، شہری زخمی
غلام نبی رینہ کنگن/ / صحت افزا مقام سونہ مرگ میں بدھ کی شام پیش…