ٹنگڈار میلہ 2 روز تک جاری رہنے کے بعد آج اختتام پذیر ہوا۔ اس میلے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔میلے کے دوران بچوں نے طرح طرح کے تمدنی اور ثقافتی پروگرام پیش کرتے ہوئے موجود وہاں موجود لوگوں اور منتظمین سے داد حاصل کی۔ لوگوں نے میگا میلے کو منعقد کرنے کےلئے فوج کا شکریہ ادا کیا۔
کپواڑہ:ٹنگڈار میں 2روزہ میلہ اختتام پذیر
You May Also Like
Read Next
دفعہ 370 ہمیشہ کیلئے دفن، کانگریس بحالی کا ‘خواب’ بھول جائے: مودی
عظمیٰ ویب ڈیسک سونی پت (ہریانہ)// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کانگریس پر…
این سی اور پی ڈی پی نے امت شاہ کے کشمیر دورہ میں سہولت فراہم کی: بخاری
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے ہفتہ کو…
محبوبہ مفتی کے حفاظتی دستے کی گاڑی حادثہ کا شکار، آئی ٹی بی پی اہلکار زخمی
عظمیٰ ویب ڈیسک اننت ناگ// پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کی ایک اسکارٹ…