جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کے ہمراہ پہاڑی ضلع رام بن میں زیر تعمیر فورلین قومی شاہرہ کے جایز بانہال سے ناشری ٹنل تک قومی شاہراہ 44 فور لیننگ کے تعمیراتی کاموں کی رفتار کابھی معائنہ کیا۔ انہوں نے این ایچ اے آئی کو ہدایت دی کہ وہ بانہال سے ناشری سیکٹر میں قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر پڑے ملبے ڈھیر کو فوری طور پر ہاٹائیں اور ڈبل لین ٹریفک کی نقل و حرکت کو یقینی بنائیں۔
ویڈیو:نواز رونیال
چیف سیکرٹری نے شاہراہ کی صورتحال کا جائزہ لیا
Read Next
سائبر پولیس کشمیر نے 30 چوری شدہ سمارٹ فونز بازیاب کر کے مالکان کے حوالے کئے
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// سائبر پولیس کشمیر زون، سرینگر نے حال ہی میں برآمد کیے…