سپورٹس ڈیسک
سرینگر// کرکٹ بیٹ مینو فیکچررز ایسو سی ایشن کے ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
ایسو سی ایشن نے ایل جی کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کو اُن کے مسائل کا مناسب ازالہ کا یقین دِلایا۔

ممبئی // عالمی شہرت یافتہ سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی حفاظت پر مامور اسٹیٹ ریزرو…
عظمیٰ نیوزسروس پونچھ//ننگالی سپر لیگ سیزن 1 کے فائنل میں کرکٹ کے شاندار مظاہرہ کرتے…
یو این آئی آستانہ// موجودہ عالمی چمپئن ہندوستانی خاتون باکسر نکہت زرین نے ایلورڈا کپ…