پی اے جی ڈی کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے آج کشمیر کے خصوصی نامہ نگار اظہر حسین سے بات چیت کے دوران کہا کہ مرکزی حکومت گزشتہ 8سالوں کے دوران کسان کے مشکلات اور مسائل حل نہیں کر پائی ہے۔کشمیر سمیت ملک بھر میں کسانوں کو نقصان کا سامنا ہے، لیکن حکومت کچھ نہیں کر پا رہی ہے۔فاروق عبداللہ کی گرفتاری کے متعلق بھاجپا کے بیان پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے تاریگامی نے کہا کہ بھاجپا ملک کے پورے نظام کو اپنے ہاتھ میں لینا چاہتی ہے۔
مرکزی حکومت کسانوں کی مشکلات حل کرنے میں ناکام:تاریگامی
You May Also Like
Read Next
کشمیر میں انتخابات کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں: پی کے پولے
یو این آئی سرینگر// جموں وکشمیر کے چیف الیکٹورل افسر (سی ای او) پی کے…
لداخ لوک سبھا سیٹ: حاجی حنیف اور سجاد کرگلی نے کاغذات نامزدگی جمع کئے
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// لداخ لوک سبھا سیٹ کے لئے حاجی حنیف اور سجاد کرگلی…
بانڈی پورہ: معمر خاتون دریائے جہلم میں گر کر ازجان
عظمیٰ ویب ڈیسک بانڈی پورہ// شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے سڈونارا گاوں میں…