نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت کولگام میں ایک ریلی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس میں میونسپل کونسل کولگام کے چیئرمین کے علاوہ میونسپل ملازمین اور طلبانے شرکت کی۔یہ ریلی ڈگری کالج کولگام سے شروع ہو کر گھنٹہ گھر تک نکالی گئی۔ریلی میں نشہ مخالف نعرے لگاے گئے۔
ویڈیو:اظہرحسین
نشہ مکت بھارت ابھیان:کولگام میں نشہ مخالف ریلی
Read Next
کپواڑہ پولیس کی پہل: ضمانتی ملزمان پر جی پی ایس ٹریکر نصب
اشرف چراغ کپوارہ // ضلع کپوارہ کشمیر زون کا پہلا ضلع بن گیا ہے جس…
بانڈی پورہ میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ برآمد
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// سیکورٹی فورسز نے جمعہ کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ…
بی جے پی پوری طاقت کے ساتھ حکومت بنائے گی: رویندر رینہ
یو این آئی سرینگر// بھارتیہ جنتاپارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے…