ضلع جیل پونچھ میں جنم اشٹمی کا تہوار منایا گیا۔ پروگرام کا آغاز جیل کے قیدیوں کی طرف سے گائے گئے ثقافتی پروگرام سے ہوا۔ قیدیوں کے سرکردہ شہریوں اور میڈیا پرسنز کے درمیان پتنگ بازی کے مقابلے بھی ہوئے۔قیدیوں اور عملے نے ڈی جی جیل خانہ جات ایچ کے لوہیا کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اس طرح کے تہواروں کو منعقد کرنے کی اجازت دی۔
ویڈیو:حسین محتشم
ضلع جیل پونچھ میں قیدیوں نے جنم اشٹمی کا تہوار منایا
Read Next
سونہ مرگ سڑک حادثے میں خاتون سیاح جاں بحق، شہری زخمی
غلام نبی رینہ کنگن/ / صحت افزا مقام سونہ مرگ میں بدھ کی شام پیش…